کیا خوبصورت خیال غالب نے باندھا ہے اور کتنا سچ ہے یعنی لڑائی میں اکثر ہم لوگ اپنا قصور نہیں مانتے جس کی طرف غالب نے اشارہ کیا ہے اور یہی سب سے بہترین طریقہ اپنا احتساب کرنے کا۔

دھوپ دھپا اس سراپا ناز کا شیوہ نہ تھا

ہم ہی کر بیٹھے تھے غالب پیش دستی ایک دن