قصور میں تحریک انصاف کے جلسے کے بعد سامعین چلسے میں لگائی گئی کرسیاں اپنے ساتھ لے گئے۔ کچھ لوگ بینر اور کارپٹ بھی لے اڑے۔ ایک بینر لے کر جانے والے سے پوچھا گیا کہ وہ اس کا کیا کرے گا۔ اس نے کہا وہ لحاف بنائے گا۔
قصور میں تحریک انصاف کے جلسے کے بعد سامعین چلسے میں لگائی گئی کرسیاں اپنے ساتھ لے گئے۔ کچھ لوگ بینر اور کارپٹ بھی لے اڑے۔ ایک بینر لے کر جانے والے سے پوچھا گیا کہ وہ اس کا کیا کرے گا۔ اس نے کہا وہ لحاف بنائے گا۔
کبھی کبھی سیانے لوگوں سے بھی ایسی ایسی حماقتیں سرزد ہو جاتی ہیں کہ عام آدمی ان کی عقل پر شک کرنے لگتا ہے۔ حسین حقانی جیسا مدبر اور جہاندیدہ شخص میوگیٹ سکینڈل میں اییسا پھنسا کہ اسے پاکستان کی ایک اہم ترین سرکاری نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے۔ اس کی اس حماقت نے اس […]
سولہ دسمبر پاکستان کی تاریخ کا تاریک ترین دن ہے مگر آج اس کو معمول کا دن بنا دیا گیا ہے۔ خبرناک جیسے مزاحیہ پروگرام معمول کے مطابق چلتے رہے۔ نہ حکومت نے کوئی تقریب منعقد کی اور نہ کسی سیاسی جماعت نے سوگ منایا۔ قومی کی غیرت کو مارنے کیلیے اس طرح کے حربے […]
آج کے مسلمانوں کی اکثریت وہ ہیں جو رمضان کے مہینے میں پورے کے پورے اسلام میں داخل ہو جاتے ہیں۔ وہ روزے رکھتے ہیں، نمازیں پڑھتے ہیں اور اعتکاف بھی بیٹھتے ہیں۔ زکوۃ بھی رمضان کے مہینے میں دیتے ہیں۔ صاحب ثروت لوگ رمضان میں عمرہ بھی کرتے ہیں۔ مگر جونہی عید کا چاند […]
موجودہ عوامی بے حسی کی ایک وجہ طلبا تنظیموں پر پابندی ہے۔ پاکستان کی تحریک آزادی میں طلبا کے کردار کو قائد اعظم نے سراہا۔ طلبا کے اس کردار کی سچائی بعد میں کئی مواقع پر ثابت ہو چکی ہے۔ بھٹو نے ایوب خان کے خلاف جو تحریک شروع کی اس میں طلبا نے اہم […]
ایندھن کی کمی کی وجہ سے پشاور سے خوشحال ایکسپریس سمیت کئی ٹرینوں کی روانگی متاثر – جنگ اخبار پاکستان خود اپنی تباہی کے راستے پر چل رہا ہے – میمو کیس نامہ بر امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جمیز جونز بدامنی کیخلاف کراچی کوئٹہ شاہراہ پر بس سروس چوتھے روز بھی معطل – […]