منافق وہ ہوتا ہے جس کے قول و فعل میں زمین آسمان کا فرق ہو۔ ایک طرف وہ روزہ رسول پر حاضری دے، رمضان کا آخری عشرہ وہ مکے اور مدینے میں عبادت میں گزارے اور دوسری طرف وہ فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم پر آنکھیں اور زبان بند رکھے اور کوئی قدم نہ اٹھائے۔
مسلمان وہ ہے جو اپنے بھائی کیلیے وہی پسند کرے جو خود کیلیے پسند کرتا ہے۔ ہمارا وزیراعظم جس کی عوام لوڈشیڈنگ کے عذاب سے گزر رہی ہے، جس کے آئی ڈی پیز خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں جبکہ وہ خود پورے خاندان کیساتھ سعودیہ یاترا پر نکلا ہوا ہے۔ جہاں وہ مزے مزے کے کھانے کھا رہا ہے اور اپنے خاندان کیساتھ پکنک منا رہا ہے۔
1 user commented in " منافق "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackبے شک ، ۔ ۔ ۔ ۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے ۔ ۔ ۔
حکوت کا نشہ اچھے اچھوں کی عقل و کردار پر غالب آتا ہے
Leave A Reply