محفوظات January, 2014کے
تحریر22nd January, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شمالی وزیرستان میں پھر سے فوجی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ آپریشن تب کرنا پڑا جب طالبان نے بنو اور راولپنڈی میں خودکش حملے کر کے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔ اب فوج اور طالبان حالت جنگ میں ہیں۔ یہ جنگ کب تک جاری رہتی ہے، اس میں دونوں فریقوں کا کتنا نقصان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th January, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انقلابی مسلمان وہ ہوں گے جن کا ہر دن عیدمیلادالنبی ﷺ اور ہر مہینہ رمضان کا مہینہ ہوا کرے گا۔ تب تک ہم لوگ ایک دن جلوس نکالتے رہیں گے اور تیس دن بھوکے پیٹ اپنی تنزلی کا تماشا دیکھتے رہیں گے۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th January, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیراعلٰی سندھ قائم علی شاہ اس تصویر میں ایس ایس پی چوہدری اسلم مرحوم کے خاندان کو دو کروڑ کا چیک پیش کرنے کے بعد تعزیت کر رہے ہیں۔ لگتا نہیں کہ یہ خاندان وہی ہے جس کا سربراہ چند روز قبل قتل ہوا ہے۔ چوہدری اسلم کی بیوہ نے حکومت سے جو مطالبات کیے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th January, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حکمرانوں کی نیت میں کھوٹ ہے تبھی تو انہوں نے پنتیس اداروں کے سربراہوں کی تقرری کا اختیار کمیشن سے واپس لے کر متعلقہ وزارتوں کو دے دیا ہے تا کہ متعلقہ وزراء اپنے عزیزواقارب کو ان عہدوں پر تعینات کر سکیں۔ بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ نے ملتوی کیا کیے حکومت کی باچھیں کھل گئیں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th January, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے نبی کی پیدائش کا دن آج منایا جا رہا ہے۔ ہر طرف روشنیاں ہی روشنیاں کی گئی ہیں۔ جھنڈیوں سے گلی اور بازار سجائے گئے ہیں۔ مگر ہمارے حکمرانوں کو دیکھو وہ اس موقعے سے بھی سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ نبی پاک کی شان میں نہیں بلکہ لوگوں کے غصے سے ڈر کر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th January, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آخرکار حکومت جیت گئی اور چیئرمین نادرا ملک طارق کو اتنا زچ کیا کہ وہ خود استعفیٰ دے کر گھر چلے گئے۔ ہمیشہ ایسا ہی ہوا ہے اور ہوتا رہے گا جب تک عوام نہیں جاگے گی۔ حکومتیں اپنی من مانی کرتی رہا کریں گی جب تک انہیں لگام ڈالنے والے ہوش میں نہیں آئیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th January, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب بھٹو نے انتخابات کرائے تو قومی اتحاد میں نو جماعتیں تھیں اور ان کے جھنڈے پر نو ستارے ہر جماعت کی نمائندگی کرتے تھے۔ ہم نے کوثر نیازی کا ایک جلسہ دیکھا تھا جس میں کوثر نیازی نے نو ستاروں کو نشانہ بنایا اور نو کے ہندسے کی بہت ساری تاویلیں دیں۔ مشرف کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th January, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بنگلہ دیش میں آج عام انتخابات ہو رہے ہیں اور 19 سے زائد سیاسی پارٹیوں نے ان انتخابات کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ مگر اتنے بڑے بائیکاٹ کے باوجود وزیراعظم حسینہ واجد کو انتخابات کروانے میں ذرا بھی شرم نہیں آئی۔ بنگلہ دیش کی موجودہ افراتفری پر ہمیں بھٹو یاد آگئے جن کی آج چھیاسویں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th January, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ ایم کیو ایم کا مسئلہ رہا ہے کہ جب بھی الطاف بھائی نے اپنی تقریر میں کوئی متنازعہ بات کی اور اس کی سمجھ سب کو ایک ہی آئی تو بعد میں رابطہ کمیٹی صفائی پیش کرنے لگی کہ الطاف بھائی کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا ہے اور ان کے بیان کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th January, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایم کیو ایم کے الطاف بھائی اپنے متنازعہ بیانات کسیاتھ خبروں میں رہنے کا گر جانتے ہیں۔ ان کے متنازعہ بیانات پاکستانیوں کی دل آزاری کا باعث بنیں یا پاکستان کیلیے خطرناک ثابت ہوں اس کی انہیں پرواہ نہیں ہے۔ کل کی تقریر میں انہوں نے دوبارہ اسی انداز میں دھمکی دی جو وہ حکومت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd January, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
زرداری نے مشرف کو بلا کہا اور مشرف نے زرداری کو بلا۔ اب مشرف ایک مبینہ منصوبے کے تحت پسپتال میں داخل ہیں اور لوگ ان کو بزدل کمانڈو، ڈرپوک اور پتہ نہیں کیا کیا کہہ رہے ہیں۔ یہ سچ ہے کہ چوہا بھی اپنے گھر میں شیر ہوتا ہے اور جس کی لاٹھی ہوتی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st January, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم نجومی تو نہیں ہیں مگر اپنے تجربے اور گزرے حالات کی وجہ سے 2014 میں کیا ہو گا کے بارے میں اظہار خیال کر سکتے ہیں۔ مہنگائی کو لگام نہیں دی جا سکے گی روپے کی قدر گرتی رہے گی سپریم کورٹ پہلے جیسی فعال نہیں رہے گی الطاف حسین کو لندن میں مشکل […]
پڑھنا جاری رکھیے