جب سے بین الاقوامی طاتتوں کی جنگوں میں ہم نے شرکت کرنا شروع کی ہے ان کے مشورے پر اپنی عوام کو گمراہ کرنے کیلیے ہم نے کئی جنگی اصطلاحیں ایجاد کر لی ہیں۔ مثال کے طور پر فوج کو حساس ادارے کا نام دے دیا گیا ہے۔ اسی طرح اب اندرونی جنگ کے متاثرین […]

مولانا طاہرالقادری کے سیکرٹریٹ کے باہر پولیس نے “ضرب عضب” کے آپریشن میں اپنے ہی آٹھ شہری شہید کر دیئے۔ پولیس نے سوچا ہوگا کہ فوج جب اپنوں کو طے تیغ کر رہی ہے تو پھر وہ کیوں پیچھے رہے۔ ہمارے خیال میں اس سانحہ پر وزیراعلٰی کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ جس نے بھی […]
فوج نے قومی اسمبلی ہال کی نقل کرتے ہوئے جنرل ہیڈکوارٹرز میں ایک فوجی اسمبلی ہال بنا لیا ہے۔ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اسی ہال میں منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس کی تصویر تمام اخبارات نے چھاپی۔ کمی اگر رہ گئی ہے تو وہ صحافیوں اور مہمانوں کی گیلری کی۔ تصویر دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ […]
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو گرفتار لندن میں کیا گیا ہے اور جماعت احتجاج کراچی میں کر رہی ہے۔ اس کا نقصان لندن کو نہیں بلکہ کراچی کو ہو رہا ہے۔ صرف اسی بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ایم کیو ایم کتنا وژن رکھتی ہے اور یہ کتنی عقلمند […]
الطاف حسین نے عمران فاروق کا قتل کیا مگر کوئی ثبوت نہیں چھوڑا۔ مگر قدرت بھی عجیب چیز ہے جو آدمی کو کسی نہ کسی طرح اس کے جرائم کی سزا دے کے ہی چھوڑتی ہے۔ امریکہ کے مشہور فٹ بالر اوجے سمپسن نے اپنی بیوی کو قتل کیا مگر پکڑا نہیں گیا۔ اس کے […]