ڈکٹیٹروں نے سب زیادہ ملک کو نقصان پہنچایا۔ اگر ملک میں جمہوریت رہتی تو آج پاکستان ترقی یافتہ ہوتا۔ ایوب نے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی بنیاد رکھی اور جنرل یحی نے مشرقی پاکستان کو علیحدہ کر دیا۔ ضیالحق نے مغربی دنیا کی جنگ لڑی، ملک میں خود کش حملوں اور کلاشنکوف کا کلچر متعارف […]

پڑھنا جاری رکھیے