قدير رانا جو ہمارے محسن ہيں اور جن کي بدولت ہم آج اردو ميں بلاگنگ کرنے ميں کاامياب ہوۓ ہيں آجکل کسي مشکل کا شکار ہيں۔ ان کي باتوں سے يہ شک ہورہا ہے کہ اس سال امتحان ميں ان کي کارکردگي کوئي اچھي نہيں رہي اور ان کے والدين نے انہيںسدھرنے اور کچھ کرکے دکھانے […]

پڑھنا جاری رکھیے