محفوظات July, 2006کے
تحریر30th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دنيا ميں جہاں کہيں بھي جنگ ہوئي ہے سب سے زيادہ نقصان اور اموات عام لوگوں کي ہوئي ہيں۔ پہلي جنگِ عظيم سے لے کر آج تک کي جنگوں کا ريکارڈ اٹھا کر ديکھ ليں ہر طرف آپ کو فوجيوں سے زيادہ سول لوگوں کي ہلاکتيں زيادہ نظر آئيں گي۔ افسوس کي بات يہ ہے کہ شکست خوردہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
خاکم بدہن، ہماري کالي زبان سے نکلي ہوئي ايک ايک بات سچ ثابت ہوئي اور ہماري ٹيم صرف تين دن ميں ہي ايک اننگز سے ہار گئ۔ يہ انگلينڈ کي ايشز کے بعد گيارہ ٹيسٹ ميچوں ميں صرف تيسري کاميابي ہے۔ ہم نے کہا کہ پاکستان ميچ ايک زننگز سے ہارے گا اور پاکستان ہار گيا ہم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مولانا رومی ایک دن خریدوفروخت کے سلسلے میں بازار تشریف لے گئے۔ ایک دکان پر جاکر رک گئے۔ دیکھا کہ ایک عورت کچھ سودا سلف خرید رہی ہے۔ سودا خریدنے کے بعد جب عورت نے رقم ادا کرنا چاہی تو دکاندار نے کہا “عشق میں پیسے کہاں ہوتے ہیں، چھوڑو پیسے اور جاؤ” اصل میں یہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج دوسرے کرکٹ ٹيسٹ ميں پاکستان کي ٹيم انگلينڈ کے خلاف صرف ١١٩رنز پر ڈھير ہوگئ۔ اس کے بعد اسي پچ پر اسي وقت انگلينڈ نے ہم سے زيادہ سکور کر ليا اور اس کے صرف دو کھلاڑي آؤٹ ہوۓ۔ ہميں تو شکست واضح نظر آرہي ہے اور وہ بھي ايک اننگز کي۔ آگے خدا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سي بي ايس پر ليڑمين شو ہر رات کو دکھايا جاتا ہے۔ يہ شو رات کے شوز ميں ايک اہم مقام رکھتا ہے۔ جہاں ليٹرمين بہت سے لوگوں سے گفتگو ميں مزاح پيدا کرتا ہے وہاں وہ ايک ٹاپ ٹين لسٹ بھي گنواتا ہے۔ وہ کسي موضوع کو پکڑ کر اس کي دس باتيں اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پانچ چھوٹے چھوٹے بچوں کے باپ کو گيارہ ماہ بعد رہائي ملي تو اس کي آنکھوں سے خوشي کے آنسو جاري ہوگۓ۔ بارڈر پر اس کے ملک کے آفيسر نے اس کي دلجوئي کي ہرممکن کوشش کي۔ يہاں تک کہ اسے کھانے، کراۓ اور کپڑوں کي بھي پيشکش کي کيونکہ پوليس والے اسے جيل کي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نامور شاعر احمد فراز کو ان کے عہدے سے ہٹا ديا گيا اور پھر ان سے سرکاري گھر بھي زبردستي خالي کرا ليا گيا۔ اس کے بدلے ميں احمد فراز نے حکومت کي طرف سے ملنے والا ستارۂ امتيان الزام تراشي کے ساتھ واپس کرديا۔ بات يہ ہوئي کہ بقول احمد فراز کے انہوں نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پيپلز پارٹي پيٹرياٹ والوں کے گھر سے آج کل خبريں کچھ اچھي نہيں آرہيں۔ لگتا ہے ان کے اتحادي ہي ان کي تباہي پر تلے ہوۓ ہيں اور انہيں بچنے کي کوئي راہ نظر نہيں آرہي۔ کتنے شرم کي بات ہے کہ آپ کے اپنے اتحادي آپ کي جماعت ميں پھوٹ دالنے پر تلے ہوۓ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اپنا گراں ہووے توتاں دی چھاں ہووے وانے دی منجھی ہووے سر تلے بانھ ہو وے ہتھ وچ بٹیرا رکھاں شملہ اچیرا رکھاں حجرے تے ڈیرہ رکھاں سَنگ تاں وچ ناں ہووے اپنا گراں ہووے توتاں دی چھاں ہووے وانے دی منجھی ہووے سر تلے بانھ ہو وے چلماں دے سوٹے لاواں کافیاں تے دوھڑے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل صاحب نے اپنے خطاب کا تين چوتھائي حصہ قوم کو ڈرانے اور پڑوسيوں کي منتيں سماجتيں کرنے پر ختم کيا۔ اگر کوئي پرائيويٹ صدر ايسا کرتا تو اس کا جواز بتتا تھا مگر ايک جنرل اور وہ بھي کمانڈو کے منہ سے ايسي باتيں کچھ اچھي نہيں لگيں۔ ايک وقت تھا کہ ہميں آنکھيں دکھانے والوں کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پہلي جنگِ عظيم کے بعد مسلمانوں کي سلطنت کو علاقائي بنيادوں پر تقسيم کرديا گيا اور مسلمان کچھ نہ کر سکے کيونکہ حکومت کے چسکے کي خاطر ہر حکمران مسلمانوں کي يکجہتي کي قرباني دينے کيلۓ تيار بيٹھا تھا اسي طرح جس طرح بھٹو نے ادھر ہم ادھر تم کا نعرہ لگا کر مشرقي پاکستان گنوا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اے خدا مسلمانوں کو حضور صلعم کي حديث کے مطابق ايک جان بنا دے تاکہ دنيا کے کسي بھي خطے ميں اگر کسي مسلمان کو تکليف پہنچے تو اس کا درد ساري امتِ مسلمہ کو ہو مسلمانوں کي آنکھيں اتني زيادہ کھول دے کہ وہ دنيا کے ايک کونے سے دوسرے کونے تک اپنے تمام مسلمانوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سينٹ پيٹربرگ ميں جي ايٹ کي سالانہ سربراہ کانفرنس کے موقع پر روسي اور امريکي صدور نے مزاکرات کے بعد مشترکہ پريس کانفرنس کي۔ ايک اخباري رپورٹر کے سوال کے جواب ميں دونوں رہنماؤں کا مکالمہ صدر بش – ہاں، امريکي عوام توقع رکھتے ہيں کہ جس طرح ہم نے جنگ زدہ عراق ميں ميڈيا اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پتہ نہیں سکواش کے سابقہ سکواش چيمپئن جان شير خان کو کيا سوجھي کہ انہوں نے ايک عورت کو اس کے گھر جاکر ذليل کيا اور خود کو مصيبت ميں ڈال ليا۔ چليں مان ليا کہ رقم کے لين دين کا معاملہ ہے مگر کسي کے گھر بدمعاشوں کيساتھ جاکرجو طريقہ جان شير خان نے اپنايا وہ تو بدمعاشوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th July, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ايک اور مزہبي ليڈر حکومت کي لاپرواہي سے شہيد کر ديا گيا۔ علامہ حسن ترابي ايم ايم اے کے ليڈر تھے اور يہ ايم ايم اے کا اتحاد ہي ہے جس کي وجہ سے فرقہ وارانہ فسادات ميں کمي آئي ہے۔ اسي اتحاد کو توڑنے کيلۓ اس کے بڑے بڑے ليڈروں کو نشانہ بيايا جارہا […]
پڑھنا جاری رکھیے