جنرل صاحب نے اپنے خطاب کا تين چوتھائي حصہ قوم کو ڈرانے اور پڑوسيوں کي منتيں سماجتيں کرنے پر ختم کيا۔ اگر کوئي پرائيويٹ صدر ايسا کرتا تو اس کا جواز بتتا تھا مگر ايک جنرل اور وہ بھي کمانڈو کے منہ سے ايسي باتيں کچھ اچھي نہيں لگيں۔ ايک وقت تھا کہ ہميں آنکھيں دکھانے والوں کو […]

پڑھنا جاری رکھیے