سينٹ پيٹربرگ ميں جي ايٹ کي سالانہ سربراہ کانفرنس کے موقع پر روسي اور امريکي صدور نے مزاکرات کے بعد مشترکہ پريس کانفرنس کي۔  ايک اخباري رپورٹر کے سوال کے جواب ميں دونوں رہنماؤں کا مکالمہ صدر بش – ہاں، امريکي عوام توقع رکھتے ہيں کہ جس طرح ہم نے جنگ زدہ عراق ميں ميڈيا اور […]

پڑھنا جاری رکھیے