ہمارے ايک دوست امريکہ ميں رہتے ہيں انہوں نے ہميں يہ واقعہ سنايا اور ہماري راۓ مانگي۔ اس سے پہلے کہ ہم انہيں اپني راۓ ديں ہم نے اپني اردو بلاگنگ کميونٹي سے مشورہ کرنا ضروری خيال کيا۔ اميس ہے آپ اپني راۓ سے ضرور آگاہ کريں گے۔ ان کي بيٹي عيني ايک گيس سٹيشن پر ہفتہ اتوار کو […]

پڑھنا جاری رکھیے