نام اعجاز احمد، پيشہ ٹيکسي ڈرئيور، کولمبين خوبصورت بيوي کا شوہر، گڑيا جيسي چار سالہ لڑکي اور سولہ سالہ گھبرو جوان لڑکے کا باپ، بہن بھائيوں کا سردار اور انتہائي شريف شخص۔ يہ پاکستاني بھي اس بدقسمت طيارے ميں سوار تھا اور کينيڈا واپس آنے کيلۓ لاہور جا رہا تھا۔ اپني روانگي سے ايک دن قبل […]

پڑھنا جاری رکھیے