پہلي جنگِ عظيم کے بعد مسلمانوں کي سلطنت کو علاقائي بنيادوں پر تقسيم کرديا گيا اور مسلمان کچھ نہ کر سکے کيونکہ حکومت کے چسکے کي خاطر ہر حکمران مسلمانوں کي يکجہتي کي قرباني دينے کيلۓ تيار بيٹھا تھا اسي طرح جس طرح بھٹو نے ادھر ہم ادھر تم کا نعرہ لگا کر مشرقي پاکستان گنوا […]

پڑھنا جاری رکھیے