مولانا رومی ایک دن خریدوفروخت کے سلسلے میں بازار تشریف لے گئے۔ ایک دکان پر جاکر رک گئے۔ دیکھا کہ ایک عورت کچھ سودا سلف خرید رہی ہے۔ سودا خریدنے کے بعد جب عورت نے رقم ادا کرنا چاہی تو دکاندار نے کہا “عشق میں پیسے کہاں ہوتے ہیں، چھوڑو پیسے اور جاؤ” اصل میں یہ […]

پڑھنا جاری رکھیے