پتہ نہیں سکواش کے سابقہ سکواش چيمپئن جان شير خان کو کيا سوجھي کہ انہوں نے ايک عورت کو اس کے گھر جاکر ذليل کيا اور خود کو مصيبت ميں ڈال ليا۔ چليں مان ليا کہ رقم کے لين دين کا معاملہ ہے مگر کسي کے گھر بدمعاشوں کيساتھ جاکرجو طريقہ جان شير خان نے اپنايا وہ تو بدمعاشوں […]

پڑھنا جاری رکھیے