اے خدا مسلمانوں کو حضور صلعم کي حديث کے مطابق ايک جان بنا دے تاکہ دنيا کے کسي بھي خطے ميں اگر کسي مسلمان کو تکليف پہنچے تو اس کا درد ساري امتِ مسلمہ کو ہو مسلمانوں کي آنکھيں اتني زيادہ کھول دے کہ وہ دنيا کے ايک کونے سے دوسرے کونے تک اپنے تمام مسلمانوں […]

پڑھنا جاری رکھیے