محفوظات September, 2006کے
تحریر14th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے کئی دنوں سے حزبِ اختلاف نے اتنی قلابازیاں کھائی ہیں کہ اب ان کے بیانات کی سچائی پر شک ہونے لگا ہے۔ بیچاری حزبِ اختلاف کیا کرتی کچھ دنوں سے اتنے واقعات رونما ہوۓ ہیں کہ وہ بوکھلا کر رہ گئ ہے۔ پہلے بجٹ، پھر وزیرستان کی لڑائی، پھر بگٹی کا قتل اور اب حدود […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اب تک جو ہم نے خاندانوں میں نفاق کا تجزیہ کیا ہے اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ ہر خاندان میں چھوٹی موٹی لڑائیاں صرف باتوں کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ ہم جہاں بھی گۓ اور جس مجلس میں بھی بیٹھے لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف باتیں کرتے ہوۓ ہی پایا۔ ہمیں ہر دفعہ دوست احباب کو اس موضوع کے علاوہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس دفعہ ہميں وراثت کا انتقال لینے کیلۓ اپنے ملک کے طاقتورترین افسر یعنی پٹواری کیساتھ دو ہاتھ کرنے پڑے۔ ہمارے انتہائی جگری دوست کے چھوٹے بھائی جو ہمارے ساتھ ہی جوان ہوۓکا دوست پولیس میں منشی ہے اور آگے پٹواری اس کا دوست ہے۔ ہمیں چونکہ کبھی پٹواری سے پہلۓ واسطہ نہیں پڑا تھا اسلۓ دوست […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج ۹۱۱ کی پانچویں برسی ہے اور اس دیشت گردی کے اصل مجرمان ابھی تک پکڑے نہیں گۓ اور نہ ہی کسی کو سزا ہوئی ہے سواۓ ایک پاگل کے۔ اگر ہم چاہتے تو نامزد مجرمان کے عزیزو اقارب کو پکڑ کر سچ اگلوا سکتے تھے مگر ہم نے یہ دیسی طریقہ استعمال نہیں کیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ايک پاکستاني امريکن بائيس سالہ لڑکي ماريا متين نے چائينہ ميں مس بکني کے مقابلے ميں حصہ لے کر صدر مشرف کے روشن خيال پاکستان کي ترجماني کي ہے۔ پاکستاني حکام کے مطابق ماريا نے پاکستان کا نام حکومت کي اجازت کے بغير استعمال کيا ہے۔ اب ديکھنا يہ ہے کہ اگر حکومت واقعي سچي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عرصہ ہوا ہمارے قصبے میں ایک کالے رنگ کے محلے دار کی ماں نے اسکیلۓ گوری چٹی بہو ڈھونڈ کر اس کی شادی کردی۔ لڑکی اپنے گورے رنگ کی طرح چٹی انپڑھ تھی۔ یہ لوگ انتہائی غریب تھے اور ایک کمرے کے کراۓ کے مکان میں رہتے تھے۔ شروع شروع ميں اس کی ماں سب سے کہتی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ایک دوست کو ایک دن بیٹھے بیٹھے یہ خیال آیا کہ اگر اس کو کچھ ہوگیا تو اس کے بیوي بچوں کا کیا بنے گا۔ انہوں اپنی بیوی کو اپنی زندگی میں ہی اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کا ارادہ کیا اور اس کیلۓ ہوزری اور بوتیک کا کاروبار شروع کیا۔ انہوں نے بازار ميں کراۓ پر دکان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایک صاحب جو سابقہ ایکس ای این ہیں انہوں نے ہمیں دو دن قبل کال کی اور اپنی ٹیکس ریٹرن کے بارے ميں ملنا چاہا۔ اس سے پہلے وہ ہميں کھانے کی دعوت بھی دے چکے تھے جو وقت نہ ہونے کی وجہ سے التوا میں پڑی ہوئی ہے۔ اس دن کہنے لگے کہ آج […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس بات سے قطع نظر کہ اکبر بگٹي کا قتل جائز تھا يا ناجائز يا اس قتل سے ملک کو فائدہ ہوا يا نقصان، ہم يہ سوچ سوچ کر پريشان ہو رہے ہيں کہ اکبر بگٹي کي موت کو پراسرار کيوں بنا ديا گيا۔ اس سارے ڈرامے کا آغاز ملک کے بڑے بڑے اخبارات کي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اڑہائي سال کي غير حاضري کے دوران پاکستان ميں بہت ساري مثبت تبديلياں آئي ہيں۔ اب پاکستاني پہلے سے زيادہ باشعور ہوچکے ہيں اور انہيں معلوم ہے کہ کونسا شخص يا سياستدان ان کے کام کا ہے اور کونسا نہيں۔ انہيں يہ بھي معلوم ہوچکا ہے کہ جلسے چلوسوں کا کوئي فائدہ نہيں اور نہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تين ہفتے کي چھٹي اس طرح گزري جيسے تين ہفتے کي نہيں تين دن کي چھٹي ہو۔ اس دوران سنٹرل پنجاب ميں قيام رہا اور بہت سے مشاہدات ہوۓ جن پر گاہے بگاہے اپنے خيالات کا اظہار ہوتا رہے گا۔ دوست احباب کا سالگرہ پر مبارکبادوں کا شکريہ۔ ابھي چند روز گھر کي درستگي اور وقت کے […]
پڑھنا جاری رکھیے