محفوظات October, 2006کے
تحریر29th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پرویز صاحب چیف آف سٹاف کیسے بنے پرویز صاحب چیف آف سٹاف بننے کی کہانی اپنی اس خواہش یا دعا سے شروع کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ایک دن ميں منگلا میں اپنے گھر میں اداس بیٹھا تھا کہ اچانک مجھے خیال آیا اور میں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ “میں تو اپنی فوج ، […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کے سابق صدر غلام اسحٰق خان آج پشاور میں اکیانوے سال کی عمر میں انتقال فرما گۓ۔ ان کو آج ہی رات سپردِ خاک کردیا گیا۔ ان کی نمازِ جنازہ میں معروف شخصیات نے شرکت کی۔ پتہ نہیں کیوں پاکستان کے موجودہ صرد، وزیرِ اعظم اور سینٹ کے چیئرمین نے سرکاری آداب کو پسِ پشت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اپنے پول کے تین میں سے دو میچ ہارے اور ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئ۔ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ سے ہارنے کی وہی پرانی وجوہات ہیں جن کا ہم پہلے انگلینڈ کے دورے کے دوران ذکر کرچکے ہیں۔ ایک بارپھر اپنی ٹیم کی رہنمائی اور کرکٹ بورڈ کی آنکھیں کھولنے کیلۓ ہم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
1988 سے 1999تک کا ہنگامہ خیز دور جنرل ضیا کی موت کے بعد بینظیر اور نواز شریف نے دو دو بار حکومت کی اور اپنے دورِ حکومت میں وہ ایک دوسرے کی ٹانگیں ہی کھینچتے رہے۔ اس دور کو پرویز صاحب نے جمہوریت کا بھیانک اور ہولناک عشرہ قرار دیا ہے۔ اس عرصے کے دوران پرویز […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
میڈیا کی یہ آزادی جو اب مشرّف دور میں میّسر ہے کوئی نئ نہیں مگر جنرل صدر مشرّف نے فوجی ہوتے ہوۓ جس طرح اس کو برقرار رکھا ہے اس کا کریڈٹ ان کو جاتا ہے۔ مگر ساتھ ہی اس ميڈیا کے بےضرّر ہونے میں بھی کوئی شک نہیں۔ وہ پرانے دور تھے جب اخبار […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھي ابھي جنرل صدر مشرف نے ايک نجي ٹي وي کو انٹرويو ديتے ہوۓ بڑي کھري باتيں کي ہيں۔ اگر ان کو عوام کا ذرا بھي ڈر ہوتا تو وہ يہ باتيں کبھي سرِعام نہ کہتے۔ يہ باتيں وہي شخص کرسکتا ہے جو اگلے انتخابات ميں عوام کے ووٹوں سے جيتنے کو اہميت نہيں ديتا اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امیر عید کا مزہ کیا جانیں جن کا ہر دن عید اور ہر رات شبِ برات ہوتی ہے۔ اصل عید تو غریبوں کی ہوتی ہے جنہیں سال میں ایک دو بار پیٹ بھر کر کھانے کو ملتا ہےاور جو سال میں صرف عيد پر نۓ کپڑے پہنتے ہيں۔ پھر اسی سوٹ پر پورا سال گزارتے ہیں اور اگلی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کیا خوبصورت خیال غالب نے باندھا ہے اور کتنا سچ ہے یعنی لڑائی میں اکثر ہم لوگ اپنا قصور نہیں مانتے جس کی طرف غالب نے اشارہ کیا ہے اور یہی سب سے بہترین طریقہ اپنا احتساب کرنے کا۔ دھوپ دھپا اس سراپا ناز کا شیوہ نہ تھا ہم ہی کر بیٹھے تھے غالب پیش […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سیاست اور منافقت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ منافقت کے بناں سمجھ لیں سیاست ادھوری ہے اور جس کو منافقت نہیں آتی وہ سیاستدان نہیں ہے۔ ابھی آج کی بات ہے کہ پنجاب حکومت نے پہلی بار صوبائی اور قومی اسمبلی کے ارکان کو اضافی ترقیاتی فنڈ جاری کرنے شروع کردیۓ ہیں۔ اس سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سانحہ مشرقی پاکستان، بھٹو اور جنرل ضیاء کا دور پرویز صاحب نے مشرقی پاکستان کے سانحہ کے بارے میں وہی کچھ لکھا ہے جو تاریخ میں درج ہے۔ ان کا نقطہء نظر بھی وہی ہے جو دوسرے پاکستانیوں کا ہے یعنی مشرقی پاکستان کے توڑنے میں بھٹو اور یحیٰ [فوج کا نہیں] کا ہاتھ تھا۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شادی محبت کی؟ پرویز صاحب کہتے ہیں کہ ان کی منگنی والدین کی مرضی سے ہوئی دوسرے لفظوں میں ارینجڈ منگنی تھی مگر شادی محبت کی یعنی لو میرج ہوئی۔ اس امتزاج کو انہوں بڑی خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔ مانا کہ کراچی اس وقت ايڈوانس تھا اور لوگ اکثر آزاد خیال تھے مگر اتنےبھی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور محمد آصف اپنے ڈرگ ٹیسٹوں میں فیل ہونے کے بعد چیمپیئن ٹرافی کو ادھورا چھوڑ کر پاکستان واپس آگۓ ہیں۔ اب یہ ٹریجیڈی کیوں ہوئی اور کیسے روکی جاسکتی تھی اس پر ہم اپنا نقطہء نظر پیش کرتے ہیں۔ پاکستان کے ڈاکٹروں کی راۓ ہے کہ دونوں کھلاڑی عرصے سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
1965 کی جنگ کے ہیرو پرویز صاحب 1965 کی جنگ کا ذکر پھر اپنی حکم عدولی کے واقعے سے کرتے ہیں۔ جب وہ بناں چھٹي کے آٹھ دن کیلۓ کراچی چلے گۓ اور انہوں نے اپنے افسر اشرف قاضی کی بات کو بھی رد کرتے ہوۓ پورے آٹھ دن چھٹي نہیں بلکہ نوکری سے غیرحاضری کی تو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کاکول اکیڈمی امکان غالب ہے کہ جب پرویز صاحب کے نمبر ایف ایس سی پری میڈیکل میں اچھے نہ آۓ اور انہیں کسی بھی میڈیکل کالج میں داخلہ نہ ملا تو انہوں نے والدہ کی خواہش کا احترام کرتے ہوۓ فوج میں بھرتی کیلۓ درخواست دے دی۔ یہاں پرویز صاحب کی درمیانے درجے کی قابلیت کام […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th October, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج جنرل صدر پرويز مشرف کی حکومت کی ساتویں سالگرہ ہے اور اس موقع پر ہم نے سوچا کہ ان کی حکومت کے ریکارڈ اکٹھے کر کے یہاں لکھ دیۓ جائیں تاکہ آنے والی نسلوں کیلۓ سند رہیں۔ ہماری معلومات چونکہ مکمل نہیں ہوں گی اسلۓ قاریئن بخوشی اس لسٹ میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ ۱۔ جنرل صدر مشرف نے اقوامِ […]
پڑھنا جاری رکھیے