ایف سی کالج لاہور کا زمانہ لاہور ميں صدر صاحب ایف سی کالج میں داخل ہوگۓ جو بقول ان کے اُس وقت انگریز ٹائپ، جدید طرز کے طالبعلموں کیلۓ مشہور تھا۔ مگر ہمیں اس بات پر حیرانی ہے کہ میٹرک میں سیکنڈ کلاس میں پاس ہونے کے بعد انہیں اس کالج میں داخلہ کیسے مل گیا۔ بہرحال پرویز صاحب […]

پڑھنا جاری رکھیے