1965 کی جنگ کے ہیرو پرویز صاحب 1965 کی جنگ کا ذکر پھر اپنی حکم عدولی کے واقعے سے کرتے ہیں۔ جب وہ بناں چھٹي کے آٹھ دن کیلۓ کراچی چلے گۓ اور انہوں نے اپنے افسر اشرف قاضی کی بات کو بھی رد کرتے ہوۓ پورے آٹھ دن چھٹي نہیں بلکہ نوکری سے غیرحاضری کی تو […]

پڑھنا جاری رکھیے