لڑکپن کراچی میں پرویز صاحب جب ترکی سے واپس کراچی آۓ تو لڑکپن کی حدیں پار کررہے تھے۔ ان کے والد دفترِ خارجہ میں نوکری کرنے لگے مگر ان کے عہدہ کیا تھا اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ ان کی والدہ کو ولندیزی جوڑے کی سفارش پر نوکری ملی نہ کہ اپنی قابلیت پر۔ یہاں […]

پڑھنا جاری رکھیے