1988 سے 1999تک کا ہنگامہ خیز دور جنرل ضیا کی موت کے بعد بینظیر اور نواز شریف نے دو دو بار حکومت کی اور اپنے دورِ حکومت میں وہ ایک دوسرے کی ٹانگیں ہی کھینچتے رہے۔ اس دور کو پرویز صاحب نے جمہوریت کا بھیانک اور ہولناک عشرہ قرار دیا ہے۔ اس عرصے کے دوران پرویز […]

پڑھنا جاری رکھیے