ابھي ابھي جنرل صدر مشرف نے ايک نجي ٹي وي کو انٹرويو ديتے ہوۓ بڑي کھري باتيں کي ہيں۔ اگر ان کو عوام کا ذرا بھي ڈر ہوتا تو وہ يہ باتيں کبھي  سرِعام نہ کہتے۔ يہ باتيں وہي شخص کرسکتا ہے جو اگلے انتخابات ميں عوام کے ووٹوں سے جيتنے کو اہميت نہيں ديتا اور […]

پڑھنا جاری رکھیے