امیر عید کا مزہ کیا جانیں جن کا ہر دن عید اور ہر رات شبِ برات ہوتی ہے۔ اصل عید تو غریبوں کی ہوتی ہے جنہیں سال میں ایک دو بار پیٹ بھر کر کھانے کو ملتا ہےاور جو سال میں صرف عيد پر نۓ کپڑے پہنتے ہيں۔ پھر اسی سوٹ پر پورا سال گزارتے ہیں اور اگلی […]

پڑھنا جاری رکھیے