کہاں کسی کی قیامت میں مارا جاؤں گا میں کم شناس مروت ميں مارا جاؤں گا میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں پر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا مجھے بتایا ہوا ہے میری چھٹی حس نے میں اپنے عہدِ خلافت میں مارا جاؤں گا میرا یہ خون میرے دشمنوں کے سر […]

پڑھنا جاری رکھیے