جنرل صدر پرویز مشرف صاحب کی کتاب نہیں بلکہ پرویز مشرف صاحب کی کتاب “ان دی لائن آف فائر” پر کافی تبصرے ہوچکے ہیں اور اس کتاب کے اقتباسات بھی کئ جگہوں پر چھپ چکے ہیں۔ ہم نے جنرل اور صدر کے لاحقے اس لۓ ہٹا دیۓ ہیں کہ ان کی کتاب پر ان کا نام پرویز مشرف لکھا ہے اور پھر ان […]

پڑھنا جاری رکھیے