پچھلا سروے ہمارا مشرقی پاکستان کی علیٰحدگی کے بارے میں تھا اور نتیجہ ہماری سوچ کے مطابق نکلا یعنی ۵۵ فیصد لوگوں نے آرمی کو اس کا ذمہ دار ٹھرایا اور۲۹ فیصد نے بھٹو کو۔ باقی مجیب الرحمٰن،انڈیا، امریکہ کی شرح نہ ہونے کے برابر رہی۔ اگر ایک قاری کا شامل کیا ہوا جواب “کیونکہ پچانوے […]

پڑھنا جاری رکھیے