عالمي مارکيٹ ميں پٹرول کي قيمتيں 75 ڈالر بيرل سے کم ہوکر 60 ڈالر بيرل تک آچکي ہيں اور ہماري حکومت نے پٹرول کي قميتيں پھر کم کرنے سے انکار کردياہے۔ کتنے بےايمان اور فراڈيۓ لوگ رمضان کي برکتوں کي وجہ سے وقتي طور پر اپنے دھندوں کو خيرباد کہ ديتے ہيں مگر ايک ہماري […]

پڑھنا جاری رکھیے