ہفتہ کي رات اياز مير کا پروگرام ديکھنے کا موقع ملا جس ميں ايم ايم اے کے حافظ حسين احمد صاحب، مسلم ليگ ق کے ڈاکڑ شير افگن صاحب اور ايک ايم کيو ايم کے ايم اين اے نقوی صاحب مدعو تھے اور حقوقِ نسواں بل پر بات ہورہي تھي۔ اس پروگرام ميں ڈاکڑ شير افگن پہلے تب […]

پڑھنا جاری رکھیے