محفوظات May, 2007کے
تحریر11th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس تصویر سے اندازہ لگایے کہ لولی لنگڑی جمہوریت کا سربراہ کون ہے اور بگ ہینڈ والے سیاستدان کس طرح کی جمہوریت کو سپورٹ کررہے ہیں۔ اس بورڈ پر درج الفاظ کا اشارہ کس کی طرف ہے؟ ان لوگوں کی طرف جو اپنے حقوق کی بحالی کیلئے موقع پاتے ہی چیف جسٹس کی تحریک میں شامل ہوکر بقول حکومت کے اس کی رٹ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایک ایسے شخص کو ہم جانتے ہیں جسے محلے والے لوگ ماما اشرف کے نام سے پکارتے ہیں۔ اشرف کا باپ مزدور پیشہ آدمی تھا جو دیہاڑي لگا کر بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ خدا نے اسے سات بیٹیوں کے بعد ایک بیٹے سے نوازا جس کا نام اس نے محمد اشرف رکھا۔ اشرف چونکہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آقا کے ملک کا فرد اگر ورلڈ بنک کا صدر بن کر اپنی محبوبہ شاہا رضا کو ناجائز اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نواز دے تو اس کی صدارت خطرے ميں پڑ جاتی ہے۔ اس کو اس کے منہ پر کہا جاتا ہے کہ اس نے اپنی محبوبہ کی ناجائز تنخواہ بڑھائی اور اپنے ایک ماتحت دوست کو اس کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اخباري اطلاعات کے مطابق نيوز چينلز کي نشريات سندھ کے بڑے بڑے شہروں ميں ايم کيو ايم يا سرکاري حکام کے کہنے پر بند کي گئيں۔ يہ نشريات اس وقت بند کي گئيں جب جنرل صدر مشرف کے جلسے کي کوريج کے بعد چيف جسٹس کے قافلے کي کوريج دوبارہ شروع کي گئ۔ اس وقت چيف جسٹس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جو بویا ہے وہ کاٹ رہے ہیں ہم اپنے زخم ہی چاٹ رہے ہیں حکومت نے تجویز پیش کی ہے کہ بجلی کی کمی کا تدارک ہفتہ میں دو چھٹیاں اور کاروبار رات آٹھ بجے بند کرکے کیا جائے۔ واہ ری قابل حکومت، تیری پھرتیوں کے ہم صدقے۔ اس تجویز کو پڑھ کر ہم حکومت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نعروں کے بغیر ملکی سیاست پھیکی پھیکی لگتی ہے۔ تحریک پاکستان کے نعرے آج تک مقبول بلکہ ضرب المثل ہیں، وہ کچھ اسطرح تھے۔ “پاکستان کا مطلب کیا’ لا الہ الا اللہ” “لے کے رہيں گے پاکستان” “جب تک پاکستان رہے گا، قائد اعظم تیرا نام رہے گا” جب ایوب خان کے خلاف تحریک چلی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
روزنامہ ایکپریس نے لاہور یونیورسٹی کیساتھ ملکر اگلے بجٹ کی تیاری پر سیمینار منعقد کیا جس میں حکومتی، سیاسی اور معاشی ماہرین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کشمالہ طارق کے شاید برے دن آچکے ہیں۔ انہوں نے حکمرانی رکن ہونے کے باوجود اپنے خیالات کو حقیقت قرار دے کر حکومت کی خوب خبر لی۔
پڑھنا جاری رکھیے