آقا کے ملک کا فرد اگر ورلڈ بنک کا صدر بن کر اپنی محبوبہ شاہا رضا کو ناجائز اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نواز دے تو اس کی صدارت خطرے ميں پڑ جاتی ہے۔ اس کو اس کے منہ پر کہا جاتا ہے کہ اس نے اپنی محبوبہ کی ناجائز تنخواہ بڑھائی اور اپنے ایک ماتحت دوست کو اس کی […]

پڑھنا جاری رکھیے