کراچی میں بارہ مئی کو ہونے والے مقابلے میں کئی ناانصافیاں دیکھنے میں آرہی ہیں۔ اگر ان ناانصافیوں کا ایک ایک کرکے تجزیہ کیا جائے تو ایم کیو ایم کا پلڑا بھاری نظر آتا ہے اور لگتا یہی ہے کہ ایم کیو ایم اس دوڑ میں جیت جائے گی۔ مندرجہ ذیل ناانصافیاں اس بات کا کھلا […]

پڑھنا جاری رکھیے