آج بلاگر نعمان نے پاکستان کی کردار کشی کا حصہ نہ بنیں کے عنوان سے سب سے اپیل کی ہے کہ وہ صدر آصف زراداری کی کردار کشی نہ کریں۔ انہوں نے صدر کی کردار کشی کو پاکستان کی کردار کشی سے تعبیر کیا ہے۔ دراصل جب آدمی اپنے قول سے ہی  پھر جائے تو […]

پڑھنا جاری رکھیے