انیس سو ستر کی داہائی میں نیا نیا ٹی وی شروع ہوا تھا جو پہلے بلیک اینڈ وہائٹ ہوتا تھا اور بعد میں کلر ہو گیا۔ ٹی وی سے پہلے تفریح اور ذرائع ابلاغ کا ذریعہ ریڈیو ہی ہوا کرتا تھا۔ اس وقت مڈل ایسٹ میں تیل کی دولت نے بہت سارے پاکستانیوں کو اپنی […]

پڑھنا جاری رکھیے