کسی بادشاہ نے راستے میں آتے ہوئے سب سے پہلے ایک بڑھیا کو دیکھا تو اس کے پاؤں میں موچ آگئی۔  بادشاہ نے سوچا یہ سب صبح صبح بڑھیا کا منحوس چہرہ دیکھنے کی وجہ سے ہوا ہے۔ اس نے بڑھیا کو دربار میں بلایا اور اسے سزائے موت دے دی۔ بڑھیا کو جب پھانسی […]

پڑھنا جاری رکھیے