ہمارے خاندان کے اکثر بزرگ مزدور طبقے سے تعلق رکھتے تھے اور جب بچپن میں ہم اپنے چچا، ماموں وغیرہ کو دیہاڑی لگاتے دیکھتے تو دل میں یہی خواہش پیدا ہوتی کہ اللہ ہمیں جسمانی مشقت والی مزدوری سے بچانا۔ اس سے بچنے کیلئے ہم نے روزنامہ امروز کے ایڈیٹر کو خط لکھا اور پوچھا […]

پڑھنا جاری رکھیے