محفوظات December, 2008کے
تحریر31st December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس سال سوائے دو بڑے واقعات کے جو پاکستان پر اثر انداز ہوئے کچھ بھی نہیں بدلا۔ ڈکٹیٹر مشرف نے آخر کار ذلیل ہو کر اقتدار چھوڑ دیا اور سال کے آخری مہینے میں ممبئی کے بم دھماکوں نے پاکستان اور ہندوستان کی تیزی سے پروان چڑھتی دوستی کو دشمنی میں بدل دیا۔ پاکستان میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بینظیر کے رنڈوے شوہر صدر آصف زرادری نے بینظیر کی پہلی برسی پر کہا ہے کہ وہ بینظیر کے قاتلوں کو جانتے ہیں۔ اگر زرداری قاتلوں کو جانتے ہیں تو پھر ملک کے کروڑوں روپے خرچ کر کے اقوام متحدہ سے تفتیش کرانے کی کیا ضرورت ہے۔ اس کا مطلب ہے جو لوگ بینظیر کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کہاوت ہے کہ کبھی کبھی قدرت ہاتھی کو چیونٹی سے بھی مروا دیتی ہے لیکن اس کہاوت میں کبھی کبھی پر بہت زور دیا گیا ہے کیونکہ ہاتھی کو مارنے کیلیے چیونٹی کا ہاتھی کی سونڈ میں گھسنا بہت ضروری ہوتا ہے جو اتنا آسان نہیں ہے۔ اب اس کہاوت کو سامنے رکھ کر اگر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ دو ہفتے امریکہ کی آٹو انڈسٹری بند ہے بلکہ بڑی بڑی فیکٹریاں تو ایک ماہ کیلیے بند ہیں۔ اس فرصت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم نے نئے گھر میں منتقل ہونے کا فیصلہ کیا اور تئیس تاریخ کو ہم اپنے نئے گھر میں شفٹ ہو گئے۔ گھر بدلنے کیلیے سب سے پہلا مرحلہ سامان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کہتے ہیں کہ مرے ہوئے کو برا مت کہو مگر کیا کریں ہمیں بینظیر کی پہلی برسی پر بھِی ان میں برائیاں ہی نظر آتی ہیں۔ بینظیر نے اپنے مفاد کی خاطر آزادی کی جنگ لڑنے والے سکھوں کی لسٹ بھارت کو مہیا کر کے ایک طرف سکھوں کی تحریک آزادی کو کچل دیا اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کے جنگ اخبار میں فن لینڈ میں چوری ہونے والی کار کا مجرم پکڑنے کی روداد پڑھی تو ہمیں اپنی چوری ہونے والی کار یاد آگئی۔ خبر کیمطابق کار چور کار سے ملے مچھر کے ڈی این اے ٹیسٹ سے پکڑا گیا۔ ہم نے شادی سے قبل اپنے بھائی سے کار کی فرمائش کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شعر کہنے کا فن باقی تمام ہنروں کی طرح محنت اور لگن کا متقاضی ہے۔ ہم نے جب شعر کہنا شروع کیے تو معلوم ہوا اشعار کیلیے علم عروض کا سیکھنا ضروری ہے۔ اس وقت تلاش کے باوجود علم عروض پر ہمیں کوئی کتاب مل نہ سکی اور اپنے شرمیلے پن کی وجہ سے اصلاح […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
گکھڑ پلازہ کے جل کر راکھ ہونے کی خبر سنی تو اس سے وابسطہ پرانی باتیں یاد کر کے طبعیت بوجھل سی ہو گئی۔ یہ ستر کی دھائی کے آخر کی بات ہے جب ہم لوگ ٹیکسلہ یونیورسٹی میں زیرتعلیم تھے اور شاپنگ کیلیے یونیورسٹی کی بس پر صدر راولپنڈی آیا کرتے تھے۔ اس وقت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آجکل نواز شریف کے قول و فعل میں تضاد اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے۔ چیف جسٹس ڈوگر کی بیٹی کے نمبر بڑھانے کا ایشو پکڑے بیٹھے ہیں مگر اب تک نہ انہوں نے کوئی تحریک شروع کی ہے جس کا انہوں نے وعدہ کیا تھا اور نہ ہی حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے ہفتے ہمارے ایک دوست ایک کام کے سلسلے میں ہمیں ملنے آئے تو انہوں نے اپنا خواب ہم سے شیئر کیا اور پھر اس کی تعبیر بھی پوچھی۔ ہمارے یہ دوست پاکستان سے جذبات کی حد تک لگاؤ رکھتے ہیں اور ہر وقت انہیں سوچوں میں گم رہتے ہیں کہ کس طرح وہ پاکستان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے مذہبی استاد کے بیٹے جو خود بھی پابند صلوة ہیں کی سالی جب جوان ہوئی تو اس کے حافظ باپ نے قرآن کی تعلیم دلوانے کیلیے ایک امام مسجد کا بندوبست کیا اور اسے گھر پڑھانے کی اجازت دے دی۔ لڑکی کی ماں فوت ہو چکی تھی اور اس کا باپ ہی لڑکی اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مشرقی پاکستان کو ہم سے الگ ہوئے سینتیس سال ہو گئے اور ہمارے عوام اور حکمرانوں کی بے حسی کی انتہا دیکھیں کہ کسی نے اس دن نہ سوگ منایا اور نہ اپنی غلطیوں پر ماتم کیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم سولہ دسمبر والے دن کو عبرت کے طور پر مناتے اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کے بعد امریکہ میں بھی ایک ڈبل شاہ پکڑا گیا ہے۔ جس طرح امریکہ کا پاکستان کیساتھ کوئی موازنہ نہیں ہے اسی طرح امریکی ڈبل شاہ کا پاکستانی ڈبل شاہ کیساتھ کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستانی ڈبل شاہ نے زیادہ تر معصوم اور بھولے لوگوں کو لوٹا مگر امریکی ڈبل شاہ نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں گھٹائی جانے لگی ہیں پٹرول پمپوں پر لاقانونیت کا دور دورہ شروع ہو چکا ہے۔ جونہی قیمتوں میں کمی کی سفارش کی جاتی ہے، پٹرول پمپ پٹرول اور ڈیزل کی فروخت روک دیتے ہیں۔ دراصل وہ پرانے ریٹ پر مزید تیل خریدنے سے گریز کرتے ہیں اور تیل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th December, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کسی بادشاہ نے راستے میں آتے ہوئے سب سے پہلے ایک بڑھیا کو دیکھا تو اس کے پاؤں میں موچ آگئی۔ بادشاہ نے سوچا یہ سب صبح صبح بڑھیا کا منحوس چہرہ دیکھنے کی وجہ سے ہوا ہے۔ اس نے بڑھیا کو دربار میں بلایا اور اسے سزائے موت دے دی۔ بڑھیا کو جب پھانسی […]
پڑھنا جاری رکھیے