محفوظات August, 2009کے
تحریر14th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آئیں یوم آزادی کے دن خدا کے حضور سربسجود ہو کر اس کا شکریہ ادا کریں جس نے ہمیں اپنی فضاؤں میں سانس لینے کا موقع فراہم کیا۔ آزادی کی قدر ان سے پوچھیں جو ہندوستان میں رہ گئے اور تیسرے درجے کے شہری جیسی زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ ہندوستانی مسلمان ہماری آزادی پر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یاہو کیمطابق امریکی حکومت سوئٹزرلینڈ کے بنک یو بی ایس کیساتھ آخرکار معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے جس کی رو سے سوئس بنک امریکی امیروں کے خفیہ بنک اکاونٹس کی تفصیلات فراہم کرے گا۔ ہم سوچ رہے ہیں کیا ہماری حکومت امریکہ کی مدد سے اس طرح کا معاہدہ سوئس بنک کیساتھ کر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل اگر کسی سے پوچھا جائے کہ وہ اسلام کے کس درجے پر ہے تو بہت سارے لوگوں کا جواب ہوتا ہے، ماڈریٹ مسلمان۔ یہ ماڈریٹ مسلمان کون ہیں اس کا مظاہرہ ہم نے پاکستان ڈے کے فنکشن میں نہ صرف دیکھا بلکہ جانا کہ ہم بھی ماڈریٹ مسلمانوں میں شمار ہوتے ہیں کیونکہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نوائے وقت کی خبر کیمطابق آئی ایم ایف سے پاکستان نے 3٫2 ارب ڈالر کا مزید قرضہ منظور کرا لیا ہے۔ اس طرح مجموعی طور پر پاکستان آئی ایم ایف کا گیارہ ارب تیس کروڑ ڈالر کا مقروض ہو گیا ہے۔ جیسا کہ ہم پہلے کئی بار دہائی دے چکے ہیں کہ اس قرضے سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آج کل پاکستان میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ قومی اسمبلی میں مشرف پر مقدمہ چلانے کی قرارداد کون پیش کرے۔ وزیراعظم کہتے ہیں اگر قرارداد پاس ہوئی تو حکومت اس پر عمل درآمد کرے گی۔ مسلم لیگ ن کہتی ہے کہ قرارداد پیش کرنا حکومت کا کام […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
گوجرہ میں مسلمانوں کے ہاتھوں مسیحی برادری کے گھیراؤ جلاؤ کی آگ ابھی ٹھنڈی نہیں ہوئی تھی کہ مرید کے میں ایک مسلمان کو قرآنی آیات کی بیحرمتی کے جرم میں اس کی اپنی ہی مذہبی برادری نے قتل کر دیا۔ خبر کے مطابق فیکٹری مالک اور ملازموں کے بیچ تنخواہیں بڑھانے کا جگھڑہ چل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چلیں آج اسی خوش فہمی میں خوش ہو لیں کہ صدر زرداری ہمارا بلاگ باقاعدگی سے پڑھنے لگے ہیں۔ ایکسپریس کی خبر کیمطابق تبھی تو انہوں ہماری درخواست پر مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ عالمی ریکارڈ یافتہ بابر اقبال کو ایوان صدارت میں بلا کر ملاقات کی اور اسے پچاس لاکھ روپے کا انعام بھی دیا۔ دوسرے ہو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل ہیجڑوں کی جنس کو پاکستان میں پتہ نہیں کیوں پروموٹ کیا جا رہا ہے۔ ہر اہم دن پر ان کی اخبارات میں فوٹو چھپنے لگی ہیں۔ ابھی خبریں نے اس فوٹو میں کھسروں کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی خوشی مناتے ہوئے دکھایا ہے۔ ابھی دو ماہ قبل ہیجڑے کی شادی کے چرچے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ کی خبر کے مطابق راولپنڈی بورڈ کے میٹرک کے امتحان میں اڈیالہ جیل کے ایک قیدی نے جنرل گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ ایک اور خبر کے مطابق وزیراعلی شہباز شریف میٹرک میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباوطالبات میں انعامت تقسیم کریں گے۔ ہم شہباز شریف سے یہ گزارش کریں گے کہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
گوجرہ میں جو مذہبی فساد عیسائیوں اور مسلمانوں کے درمیان ہوا اس کی وجہ ایک افواہ بتائی گئی ہے۔ افواہ یہ تھی کہ عیسائیوں نے قرآن کو آگ لگا دی اور اس کی بے حرمتی کی۔ اکثر ہمارے ہاں افواہ کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ یعنی یا تو افواہ میں پانچ دس فیصد سچائی ہوتی […]
پڑھنا جاری رکھیے