کسی کی چھیڑ تبھی بنتی ہے جب وہ کسی بھی وجہ سے خار کھائے یا چڑ جائے اور چپ کرنے کی بجائے واہی تباہی بکنا شروع کر دے۔ جہاں نام پڑنے کی ایک وجہ حلیہ بھی ہوتا ہے وہیں انسان کی خاص عادت بھی اس کا نام بگاڑنے کی وجہ بنتی ہے۔ چھیڑ کے موضوع […]

پڑھنا جاری رکھیے