یکم اکتوبر کو ہم نے اپنی پوسٹ میں درخواست کی تھی کہ کیری لوگر بل کو اسمبلی میں‌پیش کیا جائے۔ خدا خدا کرکے ہماری یہ درخواست قبول ہوئی اور اب اسمبلی میں اس پل پر بحث جاری ہے مگر یہ کہیں سے پتہ نہیں چلا کہ آیا کیری لوگر بل کی کاپیاں اسمبلی ممبران میں‌ […]

پڑھنا جاری رکھیے