امریکی دہشت گردی کی جنگ کی وجہ سے مشرف دور میں فوج کا امیج بہت خراب ہوا۔ اس امیج کو بہتر کرنے کیلیے موجودہ سول حکومت اور فوج کو کسی نے چند اچھے مشورے دیے۔ ان میں سے ایک خودکش دھماکوں میں شہید ہونے والے فوجیوں کی تصاویر کو سڑکوں پر سجانا ہے۔ اس کا […]