امریکی سفارتکار سے ملنے کے بعد الطاف حسین کے مارشل لا کے بیان نے سیلاب کے بحران کو دھندلا دیا ہے۔ ان کے انٹرویو میں تضاد ہی تضاد پایا جاتا ہے۔ ایک طرف وہ کہتے ہیں انہوں نے مارشل لا کی بات نہیں کی، کرپٹ سیاستدانوں نے میری تقریر کو غلط رنگ دیا مگر دوسری طرف کہتے ہیں […]

پڑھنا جاری رکھیے