محفوظات July, 2010کے
تحریر29th July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان میں ریلوے کا نظام برطانوی راج کے دوران قائم ہوا اور بعد میں ریلوے ٹریک کچھ زیادہ نہیں بچھائے گئے۔ ہاں بھاپ کے انجنوں کو ڈیزل اور بجلی کے انجنوں سے تبدیل کر دیا گیا۔ پاکستان بننے کے بعد ریلوے نے پاکستان کی معیشت میں بہت اہم رول ادا کیا۔ مال بردار ٹرینیں کراچی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پرانی بات ہے ہمارے محلے میں ایک خاندان کے بچے جسمانی طور پر بہت کمزور اور دبلے پتلے تھے۔ یہی وجہ ہے وہ جب بھی لڑتے، دوسرے بچوں سے مار ہی کھاتے۔ مگر ان کی ایک عادت تھی کہ وہ لڑائی میں ہار نہیں مانتے تھے۔ وہ مار بھی کھاتے رہتے اور یہ فقرہ دہراتے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع اتنا بڑا قومی ایشو تھا کہ وزیراعظم کو ٹی وی پر قوم سے خطاب کرنا پڑا۔ بڑے بڑے دہشت گرد حملے ہوئے، لوڈشینڈنگ عذاب بنی ہوئی ہے، خودکشیاں ہو رہی ہیں، بھارت کو پاکستان کے راستے تجارت کی اجازت دے دی گئی، اسمبلی ارکان کی ڈگریاں جعلی نکلیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیرتعلیم سردار آصف نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ڈگریوں کی جانچ پڑتال کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔ چہ جائیکہ وزیر موصوف اپنے ماتحت کام کرنے والے ادارے کو داد تحسین پیش کرتے انہوں نے سارے عمل کو ہی گناہ کبیرہ کہنا شروع کر دیا ہے۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان اپنا دوسرا ٹیسٹ ہینڈنگلے میں کھیل رہا ہے۔ پہلی اننگز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 88 رنز پر آؤٹ کر کے کمال کر دیا۔ اس کے بعد ہمارے اوپنرز نے اپنی اننگز کی بنیاد اچھی رکھی مگر بعد میں آنے والے اکثر پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹونٹی ٹونٹی کی طرز پر اننگ کھیلتے ہوئے اپنی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ تینوں خبریں پڑھیں اور ساتھ ہی یہ فوٹو دیکھ کر بتائیں کہ جھوٹا کون ہے؟ یہ دونوں خبریں ایک ہی اخبار کے سامنے والے صفحے پر ایک ساتھ چھپی ہیں۔ فوٹو دو دن پہلے کی ہے۔ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ابھی نہیں ہوا – وزیراعظم گیلانی پاک افغان ٹریڈ ٹرانزٹ معاہدہ خوش آئند ہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ کی خبر کے مطابق جسٹس جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ فہم و فراست بی اے کی ڈگری سے مشروط نہیں۔ ہمیں نہیں معلوم محترم جسٹس صاحب نے یہ بات کس تناظر میں کی ہے۔ یہ بات تو دنیا جانتی ہے کہ فہم و فراست اور تعلیم کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ اگر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ پٹھان انتہائی جذباتی ہوتے ہیں اور وہ ہر کام پلک جھپکنے سے پہلے نمٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔ شاہد آفریدی کا چار سال بعد صرف ایک ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد ریٹائر ہونے کا فیصلہ اس کی بہترین مثال ہے۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جس طرح ساون میں بارش کی جھڑی لگتی ہے اسی طرح ہماری کرکٹ ٹیم جب چاہے وکٹوں کی جھڑی لگا دیتی ہے۔ صبح اچھے بھلے کھیل رہے تھے کہ جونہی ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا باقی بھی ایک ایک کر کے پویلین لوٹنے لگے۔ کسی نے کرکٹ انفو پر یہی پشین گوئی کی تھی اور وہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو پچھلی دفعہ 1995 میں ہرایا تھا اور آسٹریلین کسی ایک ٹيم کیخلاف مسلسل کامبابیوں کا ریکارڈ توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انگلینڈ کی مشہور کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں جاری پہلا ٹیسٹ اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ آسٹریلیا کی ٹيم اپنی دوسری باری میں 8 کھلاڑیوں کے آؤٹ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بلاگر شفقت صاحب نے حلالے پر سچی یا مفروضی کہانی لکھی ہے اور اجمل صاحب نے اپنے تبصرے میں حلالے کی اصل حقیقت بھی واضح کر دی ہے۔ یہ سب پڑھنے کے بعد ہم نے سوچا کیوں ناں طلاق پر بات کی جائے۔ اللہ کو طلاق جیسا جائز حق سخت ناپسند ہے۔ اسی لیے طلاق […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مسلم لیگ ن کی پچھلے دو سال کی کارکردگی نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اس کی ن نواز شریف نہیں بلکہ نان سینس کی پیداوار ہے۔ جعلی ڈگریوں پر خاموشی اور میِڈیا کیخلاف قرارداد اس کی تازہ مثالیں ہیں۔ اب تو اس بات میں کوئی
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ماحول کو خوشگوار بنانے کیلیے ہم نے سوچا کیوں ناں کھیلوں کی ڈوری کا کھیل شروع کیا جائے۔ یعنی ہم ایک مقامی کھیل کے بارے میں لکھیں گے جو ہم نے کھیلا اور اس کے بعد پانچ بلاگرز کو ٹیگ کریں گے تا کہ وہ اپنے اپنے منفرد کھیل کے بارے میں لکھیں۔ اس طرح […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ اخبار کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں بلیوں کیلیے تیار کردہ جوس انسانوں کو فروخت کیا جا رہا ہے۔ ظلم کی انتہا دیکھیے کہ بلیوں کی مضرصحت خوراک سرعام بیچی جا رہی ہے اور حکمرانوں کو خبر تک نہیں۔ اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ اس کاروبار میں صاحب اقتدار بھی شامل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th July, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم لوگ کولہو کے بیل ہیں جو ایک ہی دائرے میں گھومتے رہتے ہیں اور اس چکر سے نکل ہی نہیں پاتے۔ جس بات کی رٹ لگانا شروع کرتے ہیں مہینوں اس کی جان نہیں چھوڑتے۔ انگریزی محاورہ “تھنک آؤٹ آف دا باکس” بہت مشہور ہے اور کمپنی کی میٹنگز میں اکثر احباب کا اس […]
پڑھنا جاری رکھیے