اعصام الحق کافی عرصے سے عالمی پیمانے  پر ٹینس کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ بطور پاکستانی ٹینس کے کسی بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ انہوں نے یو ایس اوپن کے آدمیوں کے ڈبلز اور مکس ڈبلز دونوں کیلیے کوالیفائی کیا ہے۔ مینز ڈبل میں ان کے […]

پڑھنا جاری رکھیے