اپنے بچپن میں مٹی کے تیل کی بوتل آٹھ آنے کی آیا کرتی تھی۔ بوتل کو رسی سے باندھا ہوتا تھا اور اکثر لوگ ایسے ہی مٹی کا تیل خرید کر لایا کرتے تھے۔ مٹی کا تیل لالٹین، دیا اور چولہا جلانے کے کام آیا کرتا تھا۔ اس وقت نہ تو گیس عام تھی اور نہ […]

پڑھنا جاری رکھیے