پرانے وقتوں میں کسی ملک کو فتح کرنے کیلیے اس پر فوج کشی کرنا پڑتی تھی اس کے بعد اس ملک پر وائسرائے لگا دیا جاتا تھا۔ وہ وائسرائے عام پبلک کو خوش کرنے کیلیے لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بہتر رکھتا اور عدل قائم کرتا۔ وہ ہر صوبے یا شہر میں راجہ مہاراجہ کی […]

پڑھنا جاری رکھیے