محفوظات June, 2011کے
تحریر29th June, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کالم نگار اور اینکرپرسن جاوید چوہدری نے اپنے پروگرام میں ایک اچھا سلسلہ شروع کیا ہے یعنی ماضی کی بجائے مستقبل کی بات کرنے کا۔ پہلے پروگرام میں انہوں نے عام پبلک سے پوچھا “اگر انہیں حکومت مل جائے تو وہ کیا کریں گے”۔ سب نے کرپشن اور مہنگائی کی بات کی۔ سب کا خیال […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th June, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آزاد کشمیر کے انتخابات میں نواز شرہف نے اپنی پرانی حلیف پارٹی مسلم کانفرنس سے اتحاد نہ کر کے جہاں مسلم کانفرنس کو نقصان پہنچایا وہاں پیپلز پارٹی کو فائدہ بھی پہنچایا۔ یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں حاصل کر لیں۔ ہونا تو یہ چاہیے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th June, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
فوج بری نہیں، جرنیل برے تھے۔ یہ فقرہ ہر وہ کوئی دہراتا ہے جو فوج پر تنقید کرتا ہے مگر جب اس کی حب الوطنی پر شک کیا جاتا ہے تو جواب میں وہ فوج کی بجائے جرنیلوں پر اپنا غصہ نکال لیتا ہے۔ ہماری سوچ کچھ مختلف ہے۔ ہم کہتے ہیں جب لیڈر برا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th June, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز جو آپس میں کزن ہیں کے جمہوریت پسند ہونے کا راز اسی دن کھل گیا تھا جس دن وہ مسلم لیگ ن سے بغاوت کر کے جنرل مشرف کی جھولی میں جا بیٹھے تھے اور تب تک اس کی جھولی میں بیٹھے رہے جب تک وہ اقتدار میں رہے۔ سیاستدانوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th June, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
صحافیوں کا اسمبلی کے سامنے دھرنا رنگ لایا اور حکومت کو مجبورا تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینا پڑا۔ آج سپریم کورٹ میں پیشی کے دوران ایسے انکشافات ہوئے جن سے یہی شک گزرتا ہے کہ سلیم شہزاد کو شہید کرنے میں خفیہ والوں کا ہاتھ ہے۔ اس شک کے حق میں مندرجہ ذیل نقاط بہت اہم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th June, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کراچی اور حیدرآباد تک محدود مقامی لیڈر جو عرصہ دراز سے ملک کے باہر بیٹھ کر ایم کیو ایم کی قیادت کر رہے ہیں انتہائی چالاک، خودغرض اور مطلبی سیاستدان ہیں۔ ان پر ہونے والی سختیوں سے انہوں نے یہی سبق سیکھا ہے کہ برے وقت پر گدھے کو بھی باپ بنا لو۔ بینظیر اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th June, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ان کے ناکام ترین دور حکومت ہونے کی صرف اور صرف یہی مثال کافی ہے کہ ان کے دور میں ملک دو گنا مقروض ہو گیا۔ یعنی جتنے قرضے پاکستان نے اپنی ساٹھ سالہ تاریخ میں لیے تھے اتنے قرضے صدر زرداری نے اپنے پہلے تین سالہ دور میں لے لیے۔ یہ قرضے کہاں گئے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th June, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج سے ہم بڑے سیاسی لیڈروں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرنے کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ آج کی ہماری شخصیت ہیں میاں نواز شریف۔ میاں نواز شریف کو ہم سیاسی لیڈر نہیں مانتے کیونکہ ان میں سیاسی لیڈر والی خصوصیات ہیں ہی نہیں۔ ناں انہیں ٹھیک طرح سے بولنا آتا ہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th June, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل کراچی میں ایک حساس ادارے کے ملازمین یعنی رینجرز یعنی فوجیوں نے ایک نہتے آدمی کو دن دیہاڑے ویڈیو کیمرے کے سامنے شہید کر دیا۔ بعد میں اس نوجوان سے گن برآمد کرنے کیساتھ ساتھ پتہ نہیں کیا کیا منسوب کیا گیا۔ وہ تو بھلا ہو ویڈیو کا جس نے انصاف کیلیے اہم گواہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd June, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چند قارئین ہماری ہر پوسٹ کو اکھاڑا بنا کر ایک دوسرے کیساتھ لڑائی لڑنے لگتے ہیں اور لڑائی بھی ایسی کہ کتے بھی پناہ مانگنے لگیں۔ گالی گلوچ اس حد تک کہ ان کی مسلمانی پر شک ہونے لگے۔ الفاظ اتنے غلیظ کہ ان کے تعلیم یافتہ ہونے پر شبہ ہونے لگے۔ کوئی ہے جو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd June, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
خبروں اور حالات و واقعات سے تو یہ لگتا ہے کہ صحافی سلیم شہزاد خفیہ ایجنسیوں کی متشددانہ تفتیش کے دوران ہلاک ہوئے اور پھر بعد میں قتل چھپانے کیلیے ان کی نعش نہر میں بہا دی گئی۔ بی بی سی کی خبروں کیمطابق تو ان کے ساتھیوں کی باتوں سے یہی ظاہر ہوتا ہے […]
پڑھنا جاری رکھیے