ایک دن پہلے وزیردفاع احمد مختار کا بیان تھا کہ امریکہ کو شمسی ایئرپورٹ خالی کرنے کیلیے کہہ دیا ہے۔ یہ وہی ایئرپورٹ ہے جہاں امریکی موجودگی سے حکومت اور فوج دونوں انکار کرتی رہی ہیں۔ احمد مختار نے اگر عرصے بعد اپنی زبان کھولی بھی ہے تو وہ بھی جھوٹ سے کیونکہ اگلے ہی […]

پڑھنا جاری رکھیے