جب پاکستان بنا تو اردو بولنے والے لوگوں نے ہندوستان سے پاکستان ہجرت کی اور مہاجر کہلائے۔ کیونکہ اردو سپیکنگ لوگ پڑھے لکھے تھے اسلیے جلد ہی وہ حکومت کے اہم عہدوں پر فائز ہو گئے۔ بیوروکریسی ہو یا فوج یا حکومت اردوسپیکنگ لوگوں کی اکثریت ہی مسند اقتدار پر رہی۔ جب اسلام آباد دارالحکومت […]

پڑھنا جاری رکھیے