محفوظات September, 2011کے
تحریر28th September, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل جماعتی کانفرنس پہلے کی طرح ایک ڈرامے کے سوا کچھ نہیں ہوگی۔ حکومت اپنے پوائنٹس سکور کرے گی اور حزب اختلاف اپنی کامیابی کے دعوے کرے گی۔ ہونا یہ چاہیے تھا کہ کل جماعتی کانفرنس کا پہلے ایجنڈا جاری کیا جاتا اور پھر سروے سے عوام کی رائے لی جاتی۔ عوام کی رائے کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th September, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
فیصل آباد کے سکول کے بچوں کی بس کے حادثے میں اموات کا سن کر دل اداس ہو گیا اور بار بار دل یہی کرتا رہا کہ جس جس کی غفلت کے نیتجے میں اتنا بڑا جانی نقصان ہوا ان سب کو سرعام پھانسی پر لٹکا دوں۔ شپریم کورٹ کو چاہیے کہ وہ اس حادثے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th September, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے ہفتے میں جہاں سٹاک مارکیٹیں ایک دم سے گریں وہیں تیل اور سونے کی قیمتیں بھی گریں۔ جب ہفتہ شروع ہوا تو امریکہ میں پٹرول کی قیمت تین ڈالر ساٹھ سینٹ فی گیلن تھی مگر ہفتے کے آخر میں پٹرول کی قیمت تین ڈالر اڑتیس سینٹ فی گیلن ہو گئی۔ کیا پاکستانی حکومت کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd September, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارا پہلے دن سے یہ موقف رہا ہے کہ ایم کیو ایم بارہ مئی کے حادثے کی ذمہ دار تھی اور یہی موقف میڈیا کی اکثریت کا رہا ہے۔ آج وکی لیکس کے انکشافات نے اس حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ وکی لیکس کیمطابق ڈاکٹر فاروق ستار نے امریکی سفیر کو بتایا تھا کہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th September, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ ایک اچھی اور جاندار ویڈیو ہے, اسے ضرور دیکھیے۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th September, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جیو کے بینر تلے “خدا کیلیے” والے شعیب منصور کی فلم “بول” کا آج کل بہت چرچہ ہے۔ بلکہ انڈیا میں بھی اسے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ سو ہم نے سوچا کیوں ناں اس فلم کو دیکھ کر اس کا تنقیدی جائزہ لیں۔ بول فلم انتہائی حساس موضوع پر بنائی گئی ہے۔ کہانی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th September, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وکی لیکس کیمطابق چوہدری نثار کے بیوے بچے امریکی شہری ہیں۔ آج چوہدری نثار نے اس کے جواب میں کہا کہ ان کیخلاف پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ بچوں کی امریکی شہریت کی جو کہانی انہوں نے گھڑی ہے وہ سفید جھوٹ پر مبنی ہے۔ کہتے ہیں کہ ان کی بیوی شادی سے پہلے امریکی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th September, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ اخبار کی خبر کیمطابق کراچی کی شاہراہ پر ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں کو مسلح ڈاکووں نے لوٹ لیا۔ اس سے خطرناک صورتحال اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی کہ لوگ شاہراہ پر اپنی گاڑی میں لوٹے جائیں۔ ڈاکو لوٹ کر آرام سے کھسک جائیں اور تمام گاڑی مالکان دیکھتے رہ جائیں۔ ہمیں یاد ہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th September, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
الطاف حسین کی ویڈیو کانفرنس جھوٹ فریب اور مکر کا مربع تھی۔ ان کی باتوں میں کھلا تضاد پایا گیا۔ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کہتے ہیں کہ پٹھان مرنے پر پختونخواہ میں دفن ہوتے ہیں مگر مہاجر سندھ میں جیتے ہیں اور یہیں دفن ہوتے ہیں۔ مگر وہ اپنے بارے میں کچھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th September, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سپریم کورٹ بار کی صدر عاصمہ جہانگیر کے مطابق ایم کیو ایم نے بھتہ خوری کا آغاز کیا۔ اس بات کا انکشاف ہم پانچ سال قبل ایک پوسٹ میں کر چکے ہیں۔ اب اجمل پہاڑی کے اقرار جرم نے ایم کیو ایم کے بھتہ خوری کیساتھ ساتھ ٹارگٹ کلنگ کے راز کو بھی افشاں کر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd September, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم شروع سے اس بات پر زور دیتے رہے ہیں کہ پاکستان کیلیے فائدہ مند یہی ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردوں یعنی طالبان کیساتھ جنگ کی بجائے مذاکرات سے اس مسئلے کو حل کرے مگر بہت سے بلاگران سمیت پاکستانی پریس رپورٹر اور کالم نگار اس تجویز کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔ پاکستان کے […]
پڑھنا جاری رکھیے